کراچی کے ڈی سی اوسمیت 12سیکریٹری تبدیل

کراچی کے ڈی سی اوسمیت 12سیکریٹری تبدیل
کراچی کے ڈی سی اوسمیت 12سیکریٹری تبدیل

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی (مانیڑنگ ڈیسک) سندھ حکومت با رہ سیکریٹری تبدیل کرکے نو ٹی فکیشن جا ری کر دیے ہیں ۔ تبدیل ہونے والوںمیں عارف الہیٰ سیکر یٹری محنت ، عبدالرحیم سیکر یٹری سما جی وبہبو د ،آ غا جان خا ن اختر سیکر یٹری زراعت ، صدیق حسین کووزیر اعلیٰ سندھ کے سیکر یٹری تعینات کیا گیا جبکہ علم دین بلو سیکر یٹری تعلیم ، ڈا کٹرعطا پہینوورکس اینڈ سروس ، شاہد گلزار سیکر یٹری زکوة،،رضوان چمن سیکر یٹری کو ل انر جی،سہیل راجپو ت سیکر ٹری پرائیویٹ پبلک پا رٹنر شپ اور سابق ڈی سی او گرامی لالہ فضل الرحمان کو سیکر یٹری لوکل گورنمنٹ سندھ تعینات کر دیا گیا ہے۔ 

مزید : کراچی