پشاورسمیت ملک کے بعض حصوں میں آج پہلا روزہ

پشاورسمیت ملک کے بعض حصوں میں آج پہلا روزہ

پشاور(خبرنگار خصوصی) مرکزی اور صوبائی رویت ہلال کمیٹی کے علاوہ اختلاف رویت ہلال سے شہرت پانے والی مسجد قاسم علی خان پشاور کی مقامی رویت کمیٹی کی جانب سے چاند دکھائی دینے کا اعلان نہ ہونے کے باوجود خیبر پختونخوا بلوچستان اور فاٹا کے بعض قبائلی علاقوں میں مقامی علماء نے چاند نظر آنے کا کیا جس کے بعد اعلان جمعہ کے روز بھی روزہ رکھا گیا علماءنے رویت ہلال کی مقامی شہادتوں کی بناءپر روزے کا اعلان کیا تا ہم اکثریت کا آج بروز ہفتہ پہلا روزہ ہے ادھر افغان مہاجرین نے بھی سعودی عرب کے ساتھ جمعہ کو پہلا روزہ رکھا جبکہ افغانستان میں بھی آج یکم رمضان المبارک ہے۔

مزید : صفحہ اول