ملک ریاض کا نام ای سی ایل لسٹ میں ڈالا جائے، سپرےم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

ملک ریاض کا نام ای سی ایل لسٹ میں ڈالا جائے، سپرےم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(ثناءنےوز) سپرےم کورٹ مےں بحرےہ ٹاﺅن کے سابق مالک ملک رےاض کا نام اےگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی اےل ) مےں ڈالنے کےلئے درخواست دائر کر دی گئی جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے سابق صدر اشرف گجر کی جانب سے دائر کردہ درخواست ہےں موقف اختےار کےا گےا ہے کہ ملک رےاض کے خلاف مقدمہ عدالت عظمی مےں زےر سماعت ہے جس کی سماعت 31 جولائی کو مقرر کی گئی ہے درخواست مےں کہا گےا ہے کہ ملک رےاض نے چےف جسٹس افتخار محمد چودھری سپرےم کورٹ کے خلاف سازش کی ہے انہوں نے عدالت کی تضحےک کی ہے اور اسے متنازعہ بنانے کی کوشش کی ہے اور انہوں نے تمام اقدمات جان بوجھ کر کےے ہےں۔

مزید :

صفحہ اول -