تحقیقات کیلئے جلد کمیٹی تشکیل دونگا‘ ایڈیشنل کلکٹر نادر چٹھہ

تحقیقات کیلئے جلد کمیٹی تشکیل دونگا‘ ایڈیشنل کلکٹر نادر چٹھہ

لاہور (اپنے نمائندہ سے) ایڈیشنل کلکٹر لاہور نادر چٹھہ کا کہنا ہے کہ ان کی ڈی ڈی او رجسٹریشن کی جانب سے کئے جانے والے ان اقدامات کے حوالے سے علم نہ ہے جلد ہی کمیٹی تشکیل دےدیں گے جو کہ ریکارڈ کی چھان بین کرنا شروع کر دے گی جبکہ اس حوالے سے ڈی ڈی او رجسٹریشن سے بھی باز پرس کی جائے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...