میرے خلاف تمام الزامات بے بنیاد ہیں: پٹواری امین

میرے خلاف تمام الزامات بے بنیاد ہیں: پٹواری امین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (اپنے نمائندے سے) پٹواری محمد امین فہیم کا کہنا ہے کہ شہریوں کی جانب سے لگائے گئے الزامات جھوٹے اور بے بنیاد ہیں‘ کوئی کرپشن نہیں کی ہے جبکہ ایمانداری سے نوکری کر رہا ہوں۔