منشیات فروش گرفتار

منشیات فروش گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)گلشن راوی کے علاقہ میں پولیس ن بدنام زمانہ منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے درجنوں بو تلیں شراب کی برآمد کرلیں بتایاگیا ہے کہ پولیس نے نوناریاں چوک کے قریب ناکہ لگا رکھا تھا اس دوران پولیس نے موٹر سائیکل سوار کو مشکوک جانتے ہوئے رکنے کا اشارہ کیا دوران تلاشی ملزم کے قبضہ سے درجنوں شراب کی بوتلیں برآمد ہوئیں پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...