اسد اللہ چیمہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر تعینات

اسد اللہ چیمہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر تعینات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نیوز رپورٹر) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (ہیڈ کوارٹرز ) مریم کیانی نے تقرری کے منتظر اسد اللہ چیمہ کو ڈائریکٹوریٹ آف کوآرڈینیشن اینڈ امپلی مینٹیشن میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر تعینات کر دیا ہے۔