چھ ماہ کے دوران پولیس صرف6ڈاکوﺅں کو گرفتار کر سکی

چھ ماہ کے دوران پولیس صرف6ڈاکوﺅں کو گرفتار کر سکی

لاہور(خبر نگار) تھانہ گجرسنگ کی پولیس گذشتہ 6ماہ 19دنوں میں ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ڈاکوﺅں کے صرف دو گروہوں نے ارکان کو گرفتار کر سکی ہے جبکہ تھانے کی پولیس کے ساتھ ساتھ انوسٹی گیشن کی کارروائی بھی مایوس کن رہی ہے اور انوسٹی گیشن پولیس میں تھانے کی پولیس کی نسبت تفتیشی افسروں کی تعیناتی زیادہ ، تاہم انوسٹی گیشن پولیس ڈاکوﺅں کا صرف ایک گروہ گرفتار کر سکی ہے ۔اس حوالے سے انوسٹی گیش پولیس کے انچارج انسپکٹر محمد عارف کا کہنا ہے کہ تعیناتی کے دو ماہ کے دوران قتل کہ دیگر سنگین واقعات میں ملوث ایک خطرناک ٹاپ ٹین ملزم سمیت40استہاریوں کو گرفتار کیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...