فوڈ انسپکٹروں کے چھاپے، ہوٹلوں کو 43 ہزار سے زائد جرمانہ

فوڈ انسپکٹروں کے چھاپے، ہوٹلوں کو 43 ہزار سے زائد جرمانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر) ڈی سی او لاہور نورالامےن مےنگل کی ہداےت پر شہر مےںغیر معیاری کھانے واشیاءفروخت کرنےوالے ہوٹلوں،شادی گھروں اورسویٹس اینڈ بیکرز کے خلاف کارروائی جاری ہے اور فوڈ انسپکٹروں نے 3روز کے دوران 429ہوٹلوں ، شادی گھروں، سوےٹس اےنڈ بےکرزاور دےگر شاپس پر کھانوں پینے کی اشیاءکے نمونوں کو چےک کےا اور غیر معیاری وحفظان صحت کے اصولوں کے مطابق فوڈ سےمپلز نہ ہونے پر43,500روپے جرمانہ عائد کےاگیاجبکہ مجموعی طور پرکھانے پینے کی اشیاءکے104نمونے حاصل کرکے مزید کارروائی کے لئے لیبارٹری بھیج دئیے گئے ہیں ۔