عامر شہزاد شباب ملی این اے 126کے صدر مقرر

عامر شہزاد شباب ملی این اے 126کے صدر مقرر

لاہور(پ ر)شباب ملی لاہور کے صدر عابد میر نے مشاورتی کونسل کے ارکان سے باہم مشورے کے بعد عامر شہزاد بٹ کو این اے 126کا صدر مقرر کر دیا ہے، عامر شہزاد بٹ شباب ملی لاہور کے فعال کارکن کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1