تیز آندھی نے رمضان بازاروں کا نظام درہم برہم کر دیا

تیز آندھی نے رمضان بازاروں کا نظام درہم برہم کر دیا

لاہور (جنرل رپورٹر) بدھ اور جمعرات کی رات صوبائی دارالحکومت مےں تےز آندھی نے سجائے گئے رمضان بازاروں مےں نظام درہم برہم کردےا۔ تمام بازاروں کے ٹےنٹ خےمے گر گئے۔ وحدت کالونی مےں خےمے گرنے سے کام کرنے والے3 ملازمےن کو کرنٹ لگ گےا، جس سے انہےں ہسپتال داخل کرا دےا گےا۔ تفصےلات کے مطابق رات کو آنے والی تےز آندھی نے ٹاﺅن کی طرف سے سستے رمضان بازاروں کے لئے لگائے گئے خےمے اکھاڑ بچھاڑ دئےے دوسری طرف وزےر اعلیٰ کا خیمہ کےمپ بھی خےمے گرنے سے نظام درہم برہم ہو گےا۔ جس پر ضلعی حکومت اور ٹاﺅن کے افسروں مےں تھرتھلی مچ گئی اور وہ گھروں سے فوری طور پر اپنے اپنے علاقوں سے پہنچ گئے اور خےموں کو دوبارہ کھڑا کر دےا گےا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1