تحریک انصاف ویمن ونگ کا اجلاس

تحریک انصاف ویمن ونگ کا اجلاس

لاہور(لیڈی رپورٹر)پاکستان تحرےک انصاف وومن ونگ کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس مےں مرکزی رہنما مےاں محمود الرشےد، ظہےر عباس کھو کھر،سعدےہ سےف،ثوبےہ کمال ،مسرت چےمہ،رخسانہ نوےد، نےلم شاہ،ام البنےن،عالےہ حمزہ، شےخ امتےاز،ڈاکٹر عاطف الدےن،نائےلہ سہےل، ماہ رخ سمےت دےگر خواتےن ممبران نے شرکت کی اجلاس مےں خواتےن ممبران نے ممبر سازی مہم کے حوالے سے اپنے اپنے حلقوں کی جائزہ رپورٹ پےش کی۔ اور کامےاب ممبر سازی مہم مےں لاکھوں کی تعداد نے خواتےن نے ممبر شپ حاصل کی اور اجلاس مےں خواتےن ممبران کو زمہ داری سونپی گئی کہ نئی ممبر بننے والی خواتےن سے رابطہ کرےں اور اجلاس مےں ےہ بھی فےصلہ کےا گےا کہ رمضان المبارک کے حوالے سے لاہور کے مختلف حلقوں کی سطح پر پروگرام بھی ترتےب دئےے گئے جن کو خواتےن ممبرا ن آرگنائز کرےں گی،اجلاس سے مےاں محمود الرشےد،ثوبےہ کمال، سعدےہ سےف اور مسرت چےمہ سمےت و دےگر خواتےن ممبران نے خطاب کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...