دوسری عالمی جنگ کے جنگی جرائم میں مطلوب نازی 97سال کی عمر میں ہنگری سے گرفتار

دوسری عالمی جنگ کے جنگی جرائم میں مطلوب نازی 97سال کی عمر میں ہنگری سے گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن(آن لائن) دوسری عالمی جنگ میں ہزاروں یہودیوں کو تشدد کیمپو ں میں بھیجنے والے دنیا میں سب سے زیادہ مطلوب نازی کو ارتکاب جرم کی سات دہائیوں بعد 97سال کی عمر میں ہنگری سے گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق لاڈس لاﺅڈ جیسک ساترے نے 15700 یہودیوں کو نازیوں کے ٹارچر کیمپوں میں بھیجا تھا پولیس کے مطابق نازی اسے ماضی سے بے خبر خاندانوں کے ساتھ ہنگری کے دارالحکومت بڈایسٹ میں رہ رہا تھا سارترے دوسری عالمی جنگ کے دوران ایک تشدد کیمپ کا چیف تھا جنگ ختم ہونے کے بعد وہ فرار ہوگیا تھا اور اس کی عدم موجودگی میں اس کو سزائے موت سنائی گئی تھی ۔

مزید :

صفحہ آخر -