عامر خان ایڈز پر بننے والی فلم میں نظر آئیں گے

عامر خان ایڈز پر بننے والی فلم میں نظر آئیں گے

ممبئی( نیٹ نیوزبالی ووڈکے پرفیکٹ خاں اب ایڈز پر بننے والی فلم میں کام کریں گے ۔ڈائریکٹرپریا درشن نے مسٹر پرفیکٹ کواپنی اگلی فلم میں کاسٹ کرنے کا اعلان کردیا ہے،پریادرشن ان دنوں اپنی فلم کمال دھمال مالا مال پرکام کررہے ہیں ،ان کی اگلی فلم کا موضوع ایڈز ہوگا،فلم کی کامیابی یقینی بنانے کےلئےانہوں نے اس میں عامر خان کو لینے کا فیصلہ کیا ہے ،فلم کا نام کیا ہوگا یہ طے ہونا ابھی باقی ہے ۔

مزید : کلچر