پی ٹی وی کوئیز شو بزم طارق عزیز شو کی ریکارڈنگ آج ہو گی

پی ٹی وی کوئیز شو بزم طارق عزیز شو کی ریکارڈنگ آج ہو گی

لاہور(این این آئی) پی ٹی وی کوئیز شو بزم طارق عزیز شو کی ریکارڈنگ آج ہو گی ۔بزم طارق عزیز شو پی ٹی وی کی تاریخ کا سب سے زیادہ عرصے تک چلنے والا کوئیز شو ہے جس کو اب تیسری نسل کے لوگ دیکھ رہے ہیں ۔شو کے میزبان طارق عزیز ہیں۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...