فلم ” خاندان “ کا میوزک مکمل ‘شوٹنگ عید الفطر کے بعد کی جا ئےگی

فلم ” خاندان “ کا میوزک مکمل ‘شوٹنگ عید الفطر کے بعد کی جا ئےگی

لاہور (این این آئی)ہدایتکار روشن ملک کی فلم ” خاندان “ کا میوزک مکمل ‘شوٹنگ عید الفطر کے بعد کی جا ئے گی ۔تفصیل کے مطابق ہدایتکار روشن ملک کی نئی فلم ” خاندان “ کا میوزک مو سیقار اشفاق علی نے مکمل کر لیا ہے اس فلم کی شوٹنگ عیدالفطر کے بعد شروع کی جا ئے گی ۔ فلم کی کاسٹ میں اداکار شامل خان‘زری ‘ادا ‘نادیہ علی ‘شمس رانا ‘شبانہ بھٹی اور نئے چہر ے شامل ہیں۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...