اولمپک گےمز،لاکھوں سےاحوں نے برطانیہ کا رخ کرلیا

اولمپک گےمز،لاکھوں سےاحوں نے برطانیہ کا رخ کرلیا

 لندن( نیٹ نیوز) اولمپک گےمز کی آمد آمد ¾ لاکھوں سےاحوں نے برطانیہ کا رخ کرلیا ¾ بھاری تعداد مےں سےاحوں کی لندن آمد پر ہوٹل مالکان کی چاندی ہوگئی ¾ ہوٹل کراےوں مےں100 سے 400 فےصد تک اضافہ کردےاگیا ۔ تفصیلات کے مطابق اولمپکس گیمز قریب آتے ہی لندن میں سےاحوں کا رش لگ گیا ہے جس کے باعث ہوٹل مالکان کی چاندی ہوگئی ہے ۔ جس کمرے کا کراےہ پہلے 50 پاﺅنڈ لےا جاتا تھا اب اس کا کراےہ 150 سو پاﺅنڈ لےا جارہا ہے اس کے ساتھ ساتھ کھانے پےنے کی اشےاءکی قےمتوں مےں بھی اضافہ دےکھنے کو ملا ہے۔لندن اولمپک گےمز رواں ماہ کے آخر مےں شروع ہونگی جس مےں شرکت کے لئے دنےا بھر سے اتھلےٹس اور آفےشلز شرکت کرےں گے ان اتھلےٹس اور آفےشلز کےلئے برطانوی حکومت نے ایک اولمپک ویلیج قائم کیا ہے جہاں عالمی معےار کی سہولےات فراہم کی گئےں ہےں۔ برطانوی حکام کا کہناہے کہ برطانےہ دنےا بھر سے سےاحوں کو خوش آمدےد کہتاہے۔ امےد ہے کہ لاکھوں سےاحوں کی برطانےہ آمد سے معےشت مےں بہتری آئے گی اور برطانےہ کھےلوں کی دنےا مےں اےک نےا نام بن کر سامنے آئے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی