آئرلینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

آئرلینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بےلفاسٹ ( نیٹ نیوز) آئرلینڈ اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج سول سروس کرکٹ کلب بےلفاسٹ میں کھیلا جائے گا۔ بنگلہ دیشی ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، مہمان ٹیم نے سیریز کے پہلے میچ میں میزبان ٹیم کو 71 رنز سے شکست دی تھی۔ میزبان آئرلینڈ کی ٹیم ولیم پورٹر فیلڈ کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ بنگلہ دیشی ٹیم کی کپتانی کے فرائض مشفیق الرحیم انجام دے رہے ہیں۔