ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز ¾ کیوی ٹیم آج پریکٹس میچ کھیلے گی

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز ¾ کیوی ٹیم آج پریکٹس میچ کھیلے گی

 اٹنگوا(نیٹ نیوز) وےسٹ انڈےز کے خلاف ٹےسٹ سےرےز کی تےاری کےلئے نےوزی لینڈ کی ٹےم آج ( جمعے سے )دو روزہ پرےکٹس مےچ کھےلے گی ۔ جس کے بعد دو ٹےسٹ مےچز پر مشتمل سےرےز کا آغاز ہوجائے گا۔ پرےکٹس مےچ مےں نےوزی لےنڈ کی کرکٹ ٹےم کی قےادت روز ٹےلر کرےں گے۔ دونوں ٹےموں کے درمےان ٹےسٹ سےرےز کا پہلا ٹےسٹ مےچ 25 سے 29 جولائی تک کھےلا جائےگا جبکہ سےرےز کا دوسرا اور آخری ٹےسٹ مےچ 2 سے 6 اگست تک کھےلا جائے گا۔ اس سے قبل دونوں ٹےموں کے درمےان 5 اےک روزہ اور 2 ٹوئنٹی20 مےچز پر مشتمل سےرےز بھی کھےلی گئی تھی۔ اےک روزہ سےرےز مےں وےسٹ انڈےز نے نےوزی لےنڈ کو 4-1 سے شکست دی تھی جبکہ ٹوئنٹی 20 مےچز مےں بھی نےوزی لےنڈ کی ٹےم کو وےسٹ انڈےز کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...