بنوں میں فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے تین افرا د ہلاک

بنوں میں فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے تین افرا د ہلاک
بنوں میں فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے تین افرا د ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

href="https://dailypakistan.com.pk/tag/بنوں">بنوں (مانیٹرنگ ڈیسک ) تھانہ غور یوالہ کے علاقے تاجی خیل میں رشتے کے تنازعے پر خاتون سمیت تین افراد قتل جبکہ دو زخمی ہو گئے ہیں ۔پولیس کے مطابق ملزمان نے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس سے ماں باپ سمیت بیٹا قتل ہو گئے اور دو افراد زخمی ہو گئے ۔ حکام نے بتایا کہ زخمی ہونے والوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔

مزید :

بنوں -