کراچی میں صفورہ چورنگی کے قریب سے بم برآمد

کراچی میں صفورہ چورنگی کے قریب سے بم برآمد
کراچی میں صفورہ چورنگی کے قریب سے بم برآمد

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)یونیورسٹی روڈ پر صفورہ چورنگی کے قریب سے برآمد ہواہے جسے بم ڈسپوزل سکواڈ نے ناکارہ بنادیاہے ۔پولیس کے مطابق بم سڑک کنارے نصب کیاگیاتھا۔بم ڈسپوزل سکواڈ کے مطابق بم 13کلووزنی تھا جو بفرزون اور سپرہائی وے سے ملنے والے بموں سے مشابہت رکھتاہے ۔

مزید : کراچی