پشاورہائیکورٹ کے چارایڈیشنل ججوں نے حلف اُٹھالیا

پشاورہائیکورٹ کے چارایڈیشنل ججوں نے حلف اُٹھالیا
پشاورہائیکورٹ کے چارایڈیشنل ججوں نے حلف اُٹھالیا

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) href="https://dailypakistan.com.pk/tag/پشاورہائیکورٹ">پشاورہائیکورٹ کے چار ایڈیشنل ججوں نے حلف اُٹھالیا جس کے بعد ججو ں کی تعداد 14ہوگئی ۔ href="https://dailypakistan.com.pk/tag/پشاورہائیکورٹ">پشاورہائیکورٹ میں ہونے والی سادہ مگر پروقار تقریب میں چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ دوست محمد خان نے ججوں سے حلف لیا۔حلف اُٹھانے والے جج صاحبان میں ارشادقیصر، اسداللہ چمکنی ، شاہ جہان اخونزادہ اور روح الامین خان شامل ہیں ۔

مزید : پشاور