پنجاب بھر میں کچی آبادیوں کو مالکانہ حقوق دینے کا فیصلہ

پنجاب بھر میں کچی آبادیوں کو مالکانہ حقوق دینے کا فیصلہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب بھر میں کچی آبادیوں کو مالکانہ حقوق دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو اس ضمن میں جلد از جلد کارروائی مکمل کرکے کچی آبادیوں کو مالکانہ حقوق دینے کی ہدایت کر دی ہے۔

مزید : رئیل سٹیٹ

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...