عالمی ادارہ صحت نے کراچی میں نیگلیر یا بیماری کی رپورٹ طلب کر لی

عالمی ادارہ صحت نے کراچی میں نیگلیر یا بیماری کی رپورٹ طلب کر لی
عالمی ادارہ صحت نے کراچی میں نیگلیر یا بیماری کی رپورٹ طلب کر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) عالمی ادارہ صحت نے کراچی میں نیگلیر یانامی بیماری کی رپورٹ طلب لی ہے جبکہ عالمی ادارہ صحت نے ڈیزیزارلی وارننگ سسٹم کوکراچی میں متحرک کر دیا۔ صوبائی ٹیم کو مرض پر تحقیقی رپورٹ مکمل کرکے دو دن میں پیش کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے البتہ مرض کی روک تھام کے لیے عالمی ادارہ صحت تکنیکی معاونت فراہم کرے گا۔رواں ماہ نیگلیریا سے متاثرہ چار افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

مزید :

تعلیم و صحت -