پشاور میں دھماکہ اور فائرنگ ، چارافراد زخمی

پشاور میں دھماکہ اور فائرنگ ، چارافراد زخمی
پشاور میں دھماکہ اور فائرنگ ، چارافراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک )فرنٹیئر کانسٹیبلری کے ہیڈ کوارٹر کے قریب اور صدر کے علاقے میں فائرنگ ہوئی ہے جس سے چار افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔دوسری طرف پولیس کے مطابق متنی میں فرنٹیئر روڑ پر دھماکہ بھی ہوا ہے جس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ حکام نے بتایا کہ ان واقعات کے بعدسیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور سرچ آپریشن جاری ہے ۔

مزید :

پشاور -