ملتا ن این اے 151کے سرکاری نتائج کااعلان ، سید عبدالقاد گیلانی کامیاب قرار

ملتا ن این اے 151کے سرکاری نتائج کااعلان ، سید عبدالقاد گیلانی کامیاب قرار
ملتا ن این اے 151کے سرکاری نتائج کااعلان ، سید عبدالقاد گیلانی کامیاب قرار

  

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک ) سید یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست این اے 151کے سرکاری نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔سرکاری نتائج کے مطابق سابق وزیراعظم کے بیٹے اور پیپلزپارٹی کے امیدوار سید عبدالقادر گیلانی 64340ووٹ لے کر کامیاب قرار دے دئیے گئے جبکہ آزاد امیدوار شوکت حیات بوسن نے 60761 ووٹ حاصل کیے ۔

مزید : ملتان