سرگودھا میں دو مسلح گروپوں کے درمیان فائرنگ ، چار افراد ہلاک

سرگودھا میں دو مسلح گروپوں کے درمیان فائرنگ ، چار افراد ہلاک
سرگودھا میں دو مسلح گروپوں کے درمیان فائرنگ ، چار افراد ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

href="https://dailypakistan.com.pk/tag/سرگودھا">سرگودھا (مانیٹرنگ ڈیسک ) دودھا میں دو مسلح گروپوں کے درمیان فائرنگ سے چار افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے ہیں ۔ پولیس کے مطابق دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے چار افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے اور زخمی ہونے والوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔

مزید :

سرگودھا -