مہمند ایجنسی میں شدت پسندوں نے دو سکول تباہ کر دئیے

مہمند ایجنسی میں شدت پسندوں نے دو سکول تباہ کر دئیے
مہمند ایجنسی میں شدت پسندوں نے دو سکول تباہ کر دئیے

href="https://dailypakistan.com.pk/tag/مہمند">مہمند ایجنسی(مانیٹرنگ ڈیسک ) شدت پسندوں نے ایک ہی روز دو سکولوں کو href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ تباہ"> تباہ کر دیا ہے۔تحصیل صافی میں شدت پسندوں نے سکول کو دھماکہ خیز مواد سے href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ تباہ"> تباہ کر دیا ۔ شدت پسندوں نے دوسری کارروائی میں سندو خیل نمبر 2کے پرائمری سکول کو نشانہ بنایا جس سے سکو ل کی عمارت بری طرح متاثر ہوگئی ۔

مزید : مہمند

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...