ینگ ڈاکٹرز کے معاملات افہام و تفہیم سے حل کریں گے : جسٹس اعجاز الاحسن

ینگ ڈاکٹرز کے معاملات افہام و تفہیم سے حل کریں گے : جسٹس اعجاز الاحسن
ینگ ڈاکٹرز کے معاملات افہام و تفہیم سے حل کریں گے : جسٹس اعجاز الاحسن

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) ہڑتالی ڈاکٹرز کے لائسنس منسوخ کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن کاکہناتھا کہ ینگ ڈاکٹرز کے معاملات افہام تفہیم سے حل کیے جائیں گے۔ سماعت کے دوران عدالت نے پنجاب حکومت کو سروس سٹرکچر سے متعلق تجاویز کل تک پیش کرنے کا حکم جاری کیا اور کیس کی سماعت 24جولائی تک ملتوی کردی ۔

مزید : لاہور

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...