سپریم کورٹ نے آرمی ایکٹ رول 13کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے منظور کر لیں

سپریم کورٹ نے آرمی ایکٹ رول 13کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے منظور کر لیں
سپریم کورٹ نے آرمی ایکٹ رول 13کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے منظور کر لیں

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سپریم کورٹ نے آرمی ایکٹ رول 13کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے منظور کر لیں ہیں جس پر عدالت نے وزارت دفاع اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دئیے ہیں ۔چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا کہ اس کیس پر 27اگست سے باقاعدہ سماعت کا آغاز کر دیا جائے گا۔

مزید : اسلام آباد