حید ر آباد میں لاکھوں روپے کی بنک ڈکیتی

حید ر آباد میں لاکھوں روپے کی بنک ڈکیتی
حید ر آباد میں لاکھوں روپے کی بنک ڈکیتی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

حید ر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) لطیف آباد نمبر 7میں نجی بنک میں ڈکیتی کے نتیجے میں ڈاکو 35 لاکھ روپے لوٹ کر فرا ر ہوگئے ہیں ۔ پولیس کے مطابق بنک میں ڈکیتی سات ملزمان نے کی جو لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔ حکام نے بتایا کہ بنک کے گارڈ نے ملزمان پر فائرنگ بھی کی جس سے ایک ڈاکو زخمی ہوگیا لیکن ساتھی ڈاکو اس کو اپنے ساتھ لے جانے میں کامیاب ہو گئے۔

مزید :

حیدرآباد -