جہا ز کا حساب مسافروں سے ۔۔۔نجی ایئرلائن کے کاغذات مکمل نہ ہونے کی وجہ سے پرواز تاخیر کاشکار

جہا ز کا حساب مسافروں سے ۔۔۔نجی ایئرلائن کے کاغذات مکمل نہ ہونے کی وجہ سے ...
جہا ز کا حساب مسافروں سے ۔۔۔نجی ایئرلائن کے کاغذات مکمل نہ ہونے کی وجہ سے پرواز تاخیر کاشکار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) شاہین ائیر لائن کی فلائٹ این ایل 122کئی گھنٹوں کی تاخیر کے باوجود اسلام آباد سے کراچی روانہ نہیں ہوسکی جس کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ایئرپورٹ انتظامیہ کے مطابق فلائٹ کے کاغذات مکمل نہیں ہیں جس کی وجہ سے اس کو پرواز کی اجازت نہیں دی جارہی۔ مسافروں کا کہنا ہے کہ پرواز کو صبح 10بجے روانا ہونا تھا جو اب تک روانہ نہیں ہوسکی جبکہ اس کی روانگی کا وقت ساڑھے چھ بجے بتایا جارہا ہے۔

مزید : بزنس