کراچی سے مبینہ دہشت گرد گرفتار

کراچی سے مبینہ دہشت گرد گرفتار
کراچی سے مبینہ دہشت گرد گرفتار

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) سی آئی ڈی پولیس نے کالعدم تحریک طالبان کا مبینہ دہشت گرد نصیب داد گرفتارکر لیا ہے ۔پولیس کے مطابق گرفتار مبینہ دہشت گرد سے غیر قانونی اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا ہے جبکہ ملزم کئی ایک وارداتوں میں مطلوب تھا جس کو پٹیل پاڑہ کے قریب کارروائی کے دوران گرفتار کیاگیا۔پولیس نے شہربھر میں مختلف چھاپوں میں نو ڈاکو اور اہم ٹارکٹ کلر گرفتار کیا ہے ۔

مزید : کراچی