ارسلان افتخار کیس ، چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری پر مکمل اعتماد ہے : ملک ریاض

ارسلان افتخار کیس ، چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری پر مکمل اعتماد ہے : ملک ریاض
ارسلان افتخار کیس ، چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری پر مکمل اعتماد ہے : ملک ریاض

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ملک ریاض نے کہا ہے کہ ان کو چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری پر مکمل اعتماد ہے۔ href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ارسلان افتخار">ارسلان افتخار کیس میں ملک ریاض پیشی کے لیے نیب ہیڈ کوارٹر پہنچ گئے ۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک ریاض کا کہنا تھا کہ نیب کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کرائیں گے۔انہوں نے بتایا کہ ان کے خلاف انتقامی کارروائیاں کی جارہی ہیں جو بند ہونی چاہئیں۔ان کاکہنا تھا کہ نیب کے سامنے href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ارسلان افتخار">ارسلان افتخار کیس سے متعلق ثبوت پیش کریں گے جبکہ اگر کسی کو نیب کی مشترکہ ٹیم پر تحفظات ہیں تو وہ درخواست دے سکتا ہے۔

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں