سپین : عوام کاحکومتی پالیسوں کے خلاف احتجاج، پولیس کی فائرنگ

سپین : عوام کاحکومتی پالیسوں کے خلاف احتجاج، پولیس کی فائرنگ
سپین : عوام کاحکومتی پالیسوں کے خلاف احتجاج، پولیس کی فائرنگ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

میڈرڈ (مانیٹرنگ ڈیسک ) سپین کے دارلحکومت میڈرڈ میں حکومت کی غلط پالیسیوں کے خلاف شہریوں نے احتجاج کیا جس پر پولیس نے دھاوا بول دیا اور مظاہرین پر ربڑ کی گولیاں برسائیں ۔ مظاہرین نے احتجاج کرتے ہوئے حکومت مخالف نعرے بازی کی اور چند مظاہرین نے پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے تھے جن پر حکومت کی غلط پالیسیوں کی نشاندہی کی گئی تھی جبکہ احتجاج کرنے والے متعدد مظاہرین کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔

مزید : بین الاقوامی