آزاد کشمیر کے قائم مقام چیف جسٹس نے حلف اٹھالیا

آزاد کشمیر کے قائم مقام چیف جسٹس نے حلف اٹھالیا
آزاد کشمیر کے قائم مقام چیف جسٹس نے حلف اٹھالیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)آزاد جموں وکشمیر کے قائم مقام چیف جسٹس مسٹر چودھری ابراہیم ضیاءنے حلف اٹھا لیاہے۔ آزاد جموں وکشمیر کے صدر حاجی سردار یعقوب خان نے کشمیر ہاو¿س اسلام آباد میں ان سے حلف لیا۔اس موقع پر سیکرٹری قانون محمد ادریس تبسم نے قائمقام چیف جسٹس کی تقرری کا نوٹیفیکیشن پڑھ کر سنایا۔ تقریب حلف برداری میں چیف جسٹس ہائی کورٹ غلام مصطفی سپریم کورٹ کے جج جسٹس راجہ سعید اکرم،سینئر کورٹ کے جسٹس عبدالرشید نے شرکت کی۔

مزید :

مظفرآباد -