نیب عدالتیں گرلزہاسٹل سے منتقلی کے مقدمہ میں رپورٹ طلب

نیب عدالتیں گرلزہاسٹل سے منتقلی کے مقدمہ میں رپورٹ طلب
نیب عدالتیں گرلزہاسٹل سے منتقلی کے مقدمہ میں رپورٹ طلب

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے href="https://dailypakistan.com.pk/tag/نیب">نیب عدالتوں کی راولپنڈی گرلزہاسٹل سے منتقلی پرحکومت سے ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔چیف جسٹس افتخارمحمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے href="https://dailypakistan.com.pk/tag/نیب">نیب کی جانب سے گرلزہاسٹل پرقبضے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ href="https://dailypakistan.com.pk/tag/نیب">نیب کے پاس اگرعمارت نہیں ہے توکرایہ پرلے لیں، ذاتی خواہشات اورمصلحتوں پرچلتے ہیں مگرآئین پرنہیں۔ڈپٹی اٹارنی جنرل حلیم عباسی نے کہا کہ وہ وزیرقانون سے ملاقات کرکے معاملہ ان کے نوٹس میں لائیں گے۔ سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ اسلام آباد میں href="https://dailypakistan.com.pk/tag/نیب">نیب عدالت کا قیام یقینی بنایا جائے۔

مزید : اسلام آباد