رافیل نڈال لندن اولمپکس سے باہر رہیں گے
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)فارم میں نہ ہونے پررافیل href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ نڈال"> نڈال لندن اولمپکس سے باہر ہوگئے ہیں ۔یہ بات ٹینس کے عالمی نمبر 2 ہسپانوی کھلاڑی نے ایک بیان میں کہی۔ان دنوں جو گھٹنے کے زخم کا علاج کرا رہے ہیں href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ نڈال"> نڈال کہنا ہے کہ ”میں اس حالت میں نہیں کہ لندن اولمپکس میں مقابلہ کرسکوں اس لئے میں ہسپانوی وفد کے ساتھ وہاں نہیں جارہا۔