جرمنی نے پاکستان میں ڈرون حملے کی تحقیقات شروع کردیں

جرمنی نے پاکستان میں ڈرون حملے کی تحقیقات شروع کردیں
جرمنی نے پاکستان میں ڈرون حملے کی تحقیقات شروع کردیں

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

 کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)جرمنی نے پاکستان میں دو سال قبل پہلے ایک امریکی href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ ڈرون"> ڈرون حملے کی قانونی حیثیت پر تحقیقات شروع کردی ہیں۔اس href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ حملے"> حملے میں جرمن شہری بھی مارا گیا تھا۔امریکہ نے چار اکتوبر 2010 کو شمالی وزیرستان میں ایک href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ ڈرون"> ڈرون حملہ کیا تھا جس میں جرمن شہری بن یامین سمیت کئی شدت پسند مارے گئے تھے۔ جرمن فیڈرل پراسیکیوٹر آفس کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ حملے"> حملے کی تحقیقات 10 جولائی کو شروع کی گئیں ہیں۔جن کا مقصد یہ جاننا ہے کہ اکتوبر 2010 ءمیں کیا گیا href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ ڈرون"> ڈرون حملہ عالمی قوانین کے مطابق تھا یا نہیں۔

مزید : قومی