جنرل کیانی نے میرانشاہ میں جوانوں سے ملاقات کی

جنرل کیانی نے میرانشاہ میں جوانوں سے ملاقات کی
جنرل کیانی نے میرانشاہ میں جوانوں سے ملاقات کی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

 میران شاہ(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف href="https://dailypakistan.com.pk/tag/جنرل">جنرل اشفاق پرویز href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ کیانی"> کیانی نے میران شاہ کا دورہ کیا اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیکورٹی فورسز کی قربانیوں کو سراہا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے آئی ایس پی آرمطابق آرمی چیف href="https://dailypakistan.com.pk/tag/جنرل">جنرل اشفاق پرویز href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ کیانی"> کیانی کو آپریشنل اور ترقیاتی کاموں پر بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف href="https://dailypakistan.com.pk/tag/جنرل">جنرل اشفاق پرویز href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ کیانی"> کیانی نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سیکورٹی فورسز کی قربانیوں کو سراہا۔ کور کمانڈر پشاور لیفٹیٹ href="https://dailypakistan.com.pk/tag/جنرل">جنرل خالد ربانی نے آرمی چیف کا میران شان پہنچنے پر استقبال کیا۔ 

مزید : وزیرستان