یا اللہ تیرا شکر۔۔۔ سعودیہ سمیت مختلف ممالک میں پہلا روزہ افطار

یا اللہ تیرا شکر۔۔۔ سعودیہ سمیت مختلف ممالک میں پہلا روزہ افطار
یا اللہ تیرا شکر۔۔۔ سعودیہ سمیت مختلف ممالک میں پہلا روزہ افطار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

مدینہ منورہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سعودی عرب سمیت مختلف ممالک میں مسمانوں نے پہلے روزہ افطار کر لیا ہے جبکہ پاکستان سمیت کئی ممالک میں آج پہلا روزہ ہے۔ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ افطار کے روح پرور مناظر دیکھے گئے۔

مزید : بین الاقوامی