وہ لڑکی جس سے الطاف حسین کو محبت ہوگئی تھی‎

وہ لڑکی جس سے الطاف حسین کو محبت ہوگئی تھی‎
وہ لڑکی جس سے الطاف حسین کو محبت ہوگئی تھی‎

  

کراچی (ویب ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے جمعہ کی شب جناح گراؤنڈ میں کارکنوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ جب وہ ٹیوشن پڑھاتے تو انہیں ایک لڑکی سے محبت ہوگئی تھی۔تفصیلات کے مطابق الطاف حسین کا کہنا ہے کہ سابق صدر ضیالحق کے دور میں جب انہیں پانچ کوڑوں اور نو ماہ کی سزا ہوئی تو انہوں نے گھر والوں کو منع کردیا کہ وہ شادی نہیں کرسکتے اور کسی لڑکی کی زندگی کو برباد نہیں کرنا چاہتے ہیں، میری اپنی زندگی کا کچھ پتہ نہیں ہے تو میں کسی اور کی زندگی کا سہارا کیسے بن سکتا ہوں۔

مزید : کراچی