لال مرچ اصلی ہے یا ملاوٹ والی؟ جاننے کا انتہائی آسان طریقہ

لال مرچ اصلی ہے یا ملاوٹ والی؟ جاننے کا انتہائی آسان طریقہ
لال مرچ اصلی ہے یا ملاوٹ والی؟ جاننے کا انتہائی آسان طریقہ

  

لاہور (نیوز ڈیسک)آج کل کے دور میں خالص چیزیں ڈھونڈنا انتہائی مشکل کام ہے کیونکہ ملاوٹ عام ہو گئی اس صورت میں چیزوں کے خالص ہونے میں کافی شک وشہبات پائے جاتے ہیں لیکن ہم آپ کو آج کھانوں کو لذیذ بنانے والی لال مرچ کو جانچنے کیلئے کہ یہ اصلی ہے یا اس میں ملاوٹ کی گئی ہے کا انتہائی آسان طریقہ بتائیں گے ۔

تفصیلات کے مطابق اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ نے جولال مرچ خریدی ہے یہ خالص ہے یا ملاوٹ والی تولال مرچ کو پانی میں ڈالیں اور اگر تو پانی میں ڈالنے سے اس کا رنگ تبدیل ہو جائے یعنی پانی اسکا رنگ پکڑ لے تو اس کا مطلب ہے اس میں ملاوٹ کی گئی ہے جوکہ گھر میں بنانے میں استعمال ہونے والی اینٹوں کا مصالحہ بھی ہو سکتاہے ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس