راجن پور کے علاقوں میں 31 ہزار کیوسک کو سیلابی ریلا ، رہائشیوں کی محتاط رہنے کی ہدایت:فلڈ کنٹرول

راجن پور کے علاقوں میں 31 ہزار کیوسک کو سیلابی ریلا ، رہائشیوں کی محتاط رہنے ...
راجن پور کے علاقوں میں 31 ہزار کیوسک کو سیلابی ریلا ، رہائشیوں کی محتاط رہنے کی ہدایت:فلڈ کنٹرول

  

راجن پور(مانیٹرنگ ڈیسک)موسلا دھار  بارشوں کی وجہ ندی نالوں میں طغیانی سےراجن پور کے علاقے نالا کاہا سلطان سے31ہزار کیوسک کا ریلا گزر رہا ہے جس پر فلڈ کنٹرول نے رہائشیوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔

ذرائع کے مطابق راجن پور کے پہاڑی سلسلہ میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔فلڈ کنٹرول نے  ندی نالوں میں طغیانی کی وجہ  لال گڑھ، لنڈی سیداں،حاجی پور اور دیگر علاقوں میں رہائشیوں کو محتاط رہنے کی ہدایت۔

مزید : راجن پور