قائد آباد شیر پاﺅ کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

قائد آباد شیر پاﺅ کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
قائد آباد شیر پاﺅ کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے قائد آباد شیر پاﺅ کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔ ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والا شخص شیر پاﺅ کالونی کا رہائشی تھا جسے نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا ۔ پولیس نے لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال میں منتقل کر تے ہوئے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے ۔

مزید :

کراچی -