تصویر بناتے ہوئے چچا اور 2بھتیجے نکا ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق

تصویر بناتے ہوئے چچا اور 2بھتیجے نکا ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق
تصویر بناتے ہوئے چچا اور 2بھتیجے نکا ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق

  

چکوال(مانیٹرنگ ڈیسک)سیرو تفریح کے لئے آئے تین افراد نکا ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونےوالوں میں چچا اور دو بھتیجے شامل ہیں، ان کی لاشیں نکا ڈیم سے نکال لی گئی ہیں ۔یہ افراد تصویر بناتے ہوئے نکا ڈیم میں گر گئے تھے ۔لاشوں کو پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

مزید : چکوال