پستول صاف کرنیوالے باپ کی غفلت سے چلنے والی گولی سے پانچ سالہ اسکابیٹاجاں بحق

پستول صاف کرنیوالے باپ کی غفلت سے چلنے والی گولی سے پانچ سالہ اسکابیٹاجاں بحق
پستول صاف کرنیوالے باپ کی غفلت سے چلنے والی گولی سے پانچ سالہ اسکابیٹاجاں بحق

  

ڈیر ہ اسماعیل خان( صباح نیوز)علاقہ یارک میں پستول صاف کرنیوالے باپ کی غفلت سے چلنے والی گولی سے پانچ سالہ اسکابیٹاجاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق علاقہ یارک میں صادق ولدہاشم اپنے گھرمیں اپناپستول صاف کررہاتھاکہ اسکی غفلت سے اسکااپناپستول چل گیاجس سے سامنے بیٹھااسکاپانچ سالہ بیٹاثاقب گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔یارک پولیس نے باپ کیخلاف اس واقعہ کامقدمہ337H-PPCکے تحت درج کرلیاہے۔

مزید : ڈیرہ اسماعیل خان