پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیا

پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیا
پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیا

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق لوکل گورنمنٹ ترممی آرڈیننس کے تحت بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوںپر ہونگے۔انتخابات میں چھ جنرل نشستوں پر مقابلہ ہو گا ،دو خواتین ، ایک اقلیتی ، لیبر سمیت پانچ مخصوص نشستیں ہونگی۔چیئرمین اور وائس چیئرمین کے لئے ایک بیلٹ پیپر ہو گا ۔ علاوہ ازیں پنجاب حکومت نے فاریسٹ آرڈیننس بھی جاری کر دیا ہے ۔

مزید : لاہور