اقوام متحدہ کے فوجی مبصرین کا بھارتی جارحیت سے متاثرہ علاقوں کا دورہ :آئی ایس پی آر

اقوام متحدہ کے فوجی مبصرین کا بھارتی جارحیت سے متاثرہ علاقوں کا دورہ :آئی ایس ...
اقوام متحدہ کے فوجی مبصرین کا بھارتی جارحیت سے متاثرہ علاقوں کا دورہ :آئی ایس پی آر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کے فوجی مبصرین نے بھارتی جارحیت سے ورکنگ باونڈر سے ملحقہ متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے اور تمام صورتحال کا خود مشاہد ہ کیا ہے۔فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق پاکستان کی جانب سے بھارت کی ورکنگ باونڈری پر بلااشتعال فائرنے کے معاملے کو اقوام متحدہ میں اٹھایا گیا تھا جس اقوام متحدہ کے مبصرین نے سیالکوٹ کے قریبی علاقوں صالح پور ،چھیرا ر اور ملانی سیکٹر کا دورہ کیا ،صورتحال کا خود مشاہدہ بھی کیا اور فائرنگ سے زخمی ہونے والے افراد سے ملاقات کی ۔