”یہ کیا ملک ہے“، سابق ایڈیشنل آئی جی غلام قادر تھیبو نے دل کی بھڑاس نکال دی

”یہ کیا ملک ہے“، سابق ایڈیشنل آئی جی غلام قادر تھیبو نے دل کی بھڑاس نکال دی
”یہ کیا ملک ہے“، سابق ایڈیشنل آئی جی غلام قادر تھیبو نے دل کی بھڑاس نکال دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے سابق ایڈیشنل آئی جی غلام قادر تھیبو نے آئی جی سندھ کے خلاف بھڑاس سوشل میڈیا پر نکال دی ہے اور کہا ہے کہ بدعنوان اور نااہل افسر نے سیاسی دباﺅ پر او ایس ڈی بنا دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق غلام قادر تھیبو کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اپیکس کمیٹی کو بالائے طاق رکھ کر ان کا تبادلہ کیا گیا اور ایک بدعنون، نااہل افسر نے سیاسی دباﺅ پر او ایس ڈی بنا دیا۔ انہوں نے کہا کہ ” یہ کیا ملک ہے اور کیسے لوگ ہیں؟ 14ماہ دن رات کام کیا اور بیوی بچوں کی زندگیاں داﺅ پر لگائیں“۔

مزید :

کراچی -